![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
ہم سنیما جانا چاہتے ہیں
| |||||
آج اچھی فلم چل رہی ہے
| |||||
بالکل نئی فلم ہے
| |||||
کاونٹر کہاں ہے؟
| |||||
کیا اور خالی سیٹیں ہیں؟
| |||||
ٹکٹ کتنے کا ہے؟
| |||||
فلم کب شروع ہو گی؟
| |||||
فلم کتنی دیر چلے گی ؟
| |||||
کیا ٹکٹ پہلے سے لیا جا سکتا ہے؟
| |||||
میں پیچھے بیٹھنا چاہتا ہوں
| |||||
میں آگے بیٹھنا چاہتا ہوں
| |||||
مین درمیان میں بیٹھنا چاہتا ہوں
| |||||
فلم مزے کی تھی
| |||||
فلم بور نہیں تھی
| |||||
لیکن کتاب فلم سے بہتر تھی
| |||||
موسیقی کیسی تھی؟
| |||||
اداکار کیسے تھے؟
| |||||
کیا انگریزی میں سب ٹائٹل تھا؟
| |||||